Imtiyazlone
4 साल 4 महीने पहले
اسلام علیکم
president of india🇮🇳Narendramodi ji.
جناب میںwarwan kishtwar سے ہوں۔sir میں development کے بارے میں کچھہ کہنا چاہتا ہوں۔ ہمارے علاقے میں بولاک ڈیپارٹمنٹ کے زریعےcrore 20 پیسہ خرچ ہو رہا ہے۔ 200000000 crore میں سے 20000 ہزار بھی development کے لئے خرچ نہیں ہو رہا ہے۔ اتفاق کی بات ہے ہمارے علاقے میں ابھی تک 3 بولاک آفیس جل گے۔ investigation کا نام سن کر تینوں بولاک آفیس جل کر راکھ ہو گے،۔۔ لیکن ابھی تک investigation department کے زریعے کچھ نا تیجا نہیں ملا۔ ہے نہ اتفاق کی بات۔
اس کے علاوہ اپ خود سونچے کیا ہو رہا ہے۔
اور بھی بہت کچھ Ground level کے بارے میں ہے۔ sir اپ ہی نے کہا جاگو جاگو ہوشیار بنو ۔ اگر اس comment سے اس معاملے پر investigation ہوی۔ تو ہم دیش پر قربان۔۔ india🇮🇳India🇮🇳🇮🇳🇮🇳
اور بھی ہے ابھی تک کے لیے اتنا ہی۔
باقی وسلم۔
reply plz sir
पसंद
(3)
नापसन्द
(5)
जवाब दो
स्पैम की रिपोर्ट करें